ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے 😎😎😎







پیار کرتا ہوں اس لیے فکر کرتا ہوں
جب نفرت کرو گا تو ذکر بھی نہیں کروں گا😭😭😭😭
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر😭😭😭😭😭
چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل کی آۓ گی ہار جاؤں گے تم
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
خالی ہوا میں اُڑنا فقیری نہیں میاں
دل جوڑ کےدکھاؤ کرامات تو کرو
جانے والے ہماری محفل سے_____!!
چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نبھا کرلیں گے______!!
تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا..
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق😜😜😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے
ادھر گھر پتا لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ😢😢😢
لڑکیاں سب کچھ بتا دیں گی لیکن
رنگ گورا کرنے والی کریم کا نام کبھی نہیں بتائیں گی
میں بس صبح تین گلاس نہار منہ پانی پیتی ہوں 😜😜😝😝😛😛
مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی
کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ
اپنا اپنا😂😂😂
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..😝😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain