Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂😂

Sajo_khral
 

فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرو
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کو

S  : فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرو جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی - 
Sajo_khral
 

ﻭﮦ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ....
ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ گیں....
😘😘😘😘

Sajo_khral
 

تیرے وعدے اگر سچے ہوتے تو ۔۔۔۔!!🤭🤣😜
آج ہمارے بھی دو بچے ہوتے ۔۔۔۔!!🙏😂🤣

Sajo_khral
 

یاد تو بہت آتی ہے تیری ❤️
لیکن پھر 😐
کارٹون نیٹورک دیکھ کر کام چلا لیتا ہوں 🙊😂😂

Sajo_khral
 

پہلے تو نہیں تھی اتنی نخریلی تم....
کون پڑھاتا ہے پٹیاں تم کو....
😘😘😘

Sajo_khral
 

تم میری وہ مسکراہٹ ہو جاناں جسکی....
وجہ سے گھر والے مجھے پاگل سمجھتے ہیں....
😘😘😘😘

Sajo_khral
 

مت پوچھ کس قدر آتا ہے پیار تجھ پر دل کرتا ہے....
ہونٹوں پہ ہونٹ رکھ کے پی جاؤں سانسیں تیری....😘😘😘😘😘😘😘

Sajo_khral
 

کیسے بوسہ لیا جاتا ہے حسیں ہونٹوں کا....
تو کسی روز ہمیں مل تجھے سمجھاتے ہیں....

Sajo_khral
 

Meri Rooh Pai Rabb Rabb Kardi Hai Dil Karda Allah Allah Hoo

Sajo_khral
 

مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب سمجھنا سیکھ جاؤ تم....!!

Sajo_khral
 

سامنے رکھ کے آئینہ تو دیکھو....
بےوجہ تو فدا نہیں ہوئے ہم....

Sajo_khral
 

ہاں مجھے گہرا سکون چاہیئے_______!
بلکل تمہاری باہوں جیسا____❤❤😘😘😘😘😘😘😘😘

S  : Iqra tu bhi is mein shamil hai toba😂😂😂😂😜😜😜😜😝😝😝😝 - 
S  : Larkiyo ka new hair style 2020😂😂😂😂😜😜😝😝😝😛😛.a5.a6.a7.a8 - 
Sajo_khral
 

ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮧ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ 򄀾*
* ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ * 🤭
* ﭘﺎﭘﺎ ﻣﻤﯽ ﺍﺳﯽ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮﺷﺶ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﮯ * 😃

Sajo_khral
 

میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠☀️

Sajo_khral
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝️
کنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

Sajo_khral
 

ساڈا اپنا یار جو سوھنا ایں
اساں کسے دے یار نوں کی تکنا