اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے اور میں لوگوں کے کندھوں پر
اب تو آ جاؤ میرا حال دیکھنے اے صنم
کے لوگ کہ رہے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن میں
اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں۔
عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر
نیند میں باتیں کرنے لگے ہے۔کیا کروں
ڈاکٹر انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے
😀😃😄😁😆😅😂🤣😜😝😛
جج تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے
😅😅😅😅😅😅
Ja Sajna Tujh Ko Bhula Diya Waada Kiya Hasaany Ka Mujh Ko Rula Diya😭😭😔😔
مجھے 10 روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ


درد ایسے ہی نہیں ملتے
بھلہ کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
درد کو بھی اب درد ہونے لگا ہے
درد خود دوا بننے لگا ہے
روئے نہ تھے ہم کبھی درد کے مارے
درد خود ہمیں چھو کر رونے لگا ہے
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے والے
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو

جب سے ہم اندر سے مر چکے ہیں
موت تم بھی آجاؤ .. لوگ ثبوت مانگتے ہیں



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain