یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو
بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں
سکون میسر ہوتا ہے قبضے میں آ کر تیرے
محبت چاہے جتنی بھی سچی ہو
بغیر نکاح کے حرام ہے
نکاح سے پہلے نا محبت کا کوٸ وجود ہے اور نا اس کے اظہار کا

بنا روۓ تو پیاز بھی نہیں کٹتا
یہ تو پھر زندگی ہے

تھک گیا ہوں پوسٹیں کر کر کے
اب شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتا 😝😝😝😝
ایک آدمی نے روڈ پر کھڑی کار کے نیچے کتے کو لیٹا ہو دیکھا۔
تو کتے کو دم سے پکڑ کے کھینچا اور بولا۔
’’باہر نکل بڑا آیا مکینک کا بچہ ‘‘
😋😂😋😂


اب خواہش ہے کؤئی دھیرے سے میری آنکھوں پر ہاتھ پھیرےاور کہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن میں
اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں۔

کچھ لوگ اتنے دکھی گا نے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں۔۔۔
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لعل😂😂
Manu Pata Bas Laare Aa Ni Tu Viah Ni karouna Mere Naal😔😔😔😔
Gal Taan Jatti Na Teri Bani Pai Hai Wekh Taan Sai To Jatta Gal Karke😘😘😘
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂😂😝😝😝
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔
دل کرتا ہے خرید لوں تم کو
پر کیا کروں کبھی کباڑ خریدا نہیں😝😝😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain