میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂
اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں😝😝😝
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی
نہانے گیا اور سر دھو کر باہر آ گیا
😂😂😂😂😂
سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
میں تمہیں اتنا یاد کروں گا
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا😝😝😝😝
Barfi kaha ho miss u😘😘😘🌹🌹🌹👈👈

دل تو ہم ہر لڑکی کا چرا سکتے ہیں
لیکن ماں کہتی ہے چوری کرنا بری بات ہے
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂
ابھی زندہ ہے میری ماں مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعائیں ساتھ چلتی ہیں
میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
خوب لگتی ہے تری زلف پریشاں ہو کر

پاکیزہ ہو میرا رشتہ ان سے اس قدر یاﷲ
کہ جنت تک ان کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو
لوگ نئے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن
مجھے وہی پرانا تمھارا ساتھ چاہئیے
دل کرتا ہے کچھ اس قدر گہرا لکھوں
کہ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم
بابا جی کہتے ہیں
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
(تشریح)
شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا خالی لارا لگایا ہوا ہے
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے
😂😂😂
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں 😑🔥
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain