کہاں محبت ہر کسی کے سمجھ میں آسانی سے آجاتی ہے
صدیاں بیت جاتی ہیں عشق کا ع سمجھنے میں
ہمارا حق تو نہیں پر پھر بھی تم سے یہ کہتے ہیں
ہماری زندگی لے لو پر ہم سے دور نہ جانا
کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔
💖💖💖
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...💯

جلدی سے پورا ہو جائے میرا یہ خواب
میں تم اور چھوٹے چھوٹے جناب
سردی سے لڑکیوں کی ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔
😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
اصلی بادشاہ تو دلوں پر حکومت کرتے ہیں
👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**♨♨♨
خرید لونگا تمہیں تمہارے نخروں سمیت
بس ذرا جنوری میں میری کمیٹی نکلنے دو
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
😂😂😂😜🤫🤫🤫🤫🙈🙈🙈🙈🙄🙄🙄🙄
جب عشق کی بیماری لگتی تب
دو بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی
😑😑😑😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع😂😜✌
BARFI MISS U😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
کوئ چنگا جیا شیمپو
دسو میرے سارے ایموجیز گنجے نے
😀😁😂🤣😃😄


آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا
😞😭🤕😲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain