Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

چھٹی والے دن بور کیوں ہوتے ہیں

Sal_Man
 

مجھ سے کی گئی بے وفائی کا گناہ مٹانے کے لئے اب وہ لمبی لمبی عبادت کرتی ہے

Sal_Man
 

شوق سارے ہی پورے ہوئے، بس
تیرے ہونٹوں کا لمس رہ گیا ہے 🤭❤️

Sal_Man
 

چوڑیاں بھی پہناؤں گا
گجرا بھی دلاؤں گا
اگر تم مان جاؤ تو
گوشت بھی کھلاؤں گا
#عید

Sal_Man
 

کیسے ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے کزن بار بی کیو پارٹی کرتے ہیں، ہمارے کزن تو بس نخرے کرتے ہیں

Sal_Man
 

بتاؤ گجرے پہناؤں تو مان جاؤ گی؟

Sal_Man
 

Zalima coca cola pila dy 🤭

Sal_Man
 

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے 🤭

Sal_Man
 

good morning 🌞

Sal_Man
 

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے ____چائے..
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے...

Sal_Man
 

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂

Sal_Man
 

کہانی مکمل ہوئی مرشد
ہم ادھورے ہی رہ گئے😔💔

Sal_Man
 

جس کے پاس دو (2)جانو ہیں
ایک مجھے ڈونیٹ کریں، دعا دوں گا🥺

Sal_Man
 

السلامُ علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Sal_Man
 

🖤**یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے**💘۔ *پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے*🥀🥀

Sal_Man
 

یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھوں سے تو کتنی حسین ہے۔💞

Sal_Man
 

کوئی ہے؟ جس سے گفتگو کی جائے
جان دینے کی، دل لگانے کی _____💕

Sal_Man
 

میں خود کو نہیں میسر اور تم میرے لیے ترستے ہو 🖤🥀"

Sal_Man
 

🥰💕🥰💕
چائے میں ڈال کے ہم تیز پتی
🍵 تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں

Sal_Man
 

ڈُھونڈتا پھرتا ہُوں اِک شہرِ تخٌیُل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں