Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

کوڑی نکلی وے ڈھولے دی یاری

Sal_Man
 
Sal_Man
 

عورت چاہے کتنی ہی محبت کیوں نہ کر لے.. ایک دن اس کا دل بھر ہی جاتا ہے...

Sal_Man
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !
ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭُﺕ ﮨﻮ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻌﻠﻖ چاہے ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮ
ﺑﺎﻵﺧﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮭﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﭘﺮ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ...

Sal_Man
 

میری مفلسی کے ہر اک جرم پر....
کچھ خدا بن گئے کچھ گواہ بن گئے.....

Sal_Man
 

السلام علیکم
صبح بخیر

Sal_Man
 

Damadam ➡️ youtube ➡️ facebook: repeat
....
bs yehi chal raha hai life me

Sal_Man
 

Being lonely is more painful than being alone. There is not a single soul who can comfort your pain ❣️

Sal_Man
 

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا گر گلے ملوگے تپاک سے۔۔۔۔ یہ نئی مزاجوں کا شہر ہے یہاں فاصلوں سے ملا کرو۔۔۔

Sal_Man
 

Life is like 😔😔😔😂😔😔😔

Sal_Man
 

جہاں آپکو لگتا ہے کہ آپکی جگہ نہیں ہے وہاں لوگوں کو دائیں بائیں😒 دھکّے مار کر جگہ بنالیں اس میں اتنا اموشنل ہونے والی کونسی بات ہے😝😉

Sal_Man
 

اکتوبر کی راتیں
محبت کے آخری دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں___
ہلکی پرنم اور اُداس!!!

Sal_Man
 

یہ اور بات، تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ہوں ، تو نہیں گزرا

Sal_Man
 

لوگ ڈرتے ہیں دشمنوں سے
ہم دوستی۔ سے ڈرتے ہیں

Sal_Man
 

تمھارا ھو کے رہنا💞
میرے جینے کی واحد تمنا ہے۔
🥰

Sal_Man
 

کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو😍
تمہارے جیسا تو ہو ہی نہیں سکتا

Sal_Man
 

چونا نمبر 72
میرا اور کون ہے جس سے میں لوڈ کرواؤں😔😒

Sal_Man
 

میں تمھاری بیوی ھو😘🙈😂
کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی💓

Sal_Man
 

چھٹی والے دن نیند کیوں نہیں آتی

Sal_Man
 

سنو!
ناشتہ ہی بنا دو 🤭