استاد تم لیٹ کیوں آئے ہو شاگرد:: امی ابو لڑ رہے تھے استاد:: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے شاگرد:: میرا ایک جوتا امی کے ہاتھ میں تھا اور دوسرا ابو کے پاس
السلام علیکم دوستو 🙂 کبھی تو سالوں کی جانے والی دعائیں پوری نہیں ہوتیں تو کبھی کسی شے کا صرف خیال ہی اسے حقیقت کا جامہ پہنا کر ہمارے سامنے لاکھڑا کرتا ہے ۔زندگی کا یہ تضاد ہی ہمیں صبر کرنا اور اپنے رب کے فیصلوں پہ راضی ہونا سکھاتا ہے ۔