💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
پرچھائیوں کے شہر کی__تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم___کوئ اپنے سوا___نہ تھا_
تیرا سکون سلامت رہے مگر جاناں
کبھی تو پوچھ مجھے چین کیسے آتا ہے ۔۔۔۔
بَاقِیوں کے لیے حَادثہ ہوتا ہے
جِس پہ گُزرتی ہے اُس کے لیے صَدمہ ہوتا ہے..