تمہارا پھول سا بیٹا, کبھی جو پوچھ بیٹھا کہ,
محبت کس کو کہتے ہیں؟ تو میری یاد آئے گی؟
بعض اوقات تو حد کر دیتا ہوں
خود کو دیکھتا ہوں اور رد کر دیتا ہوں __🥀🔥
🖤🔥🏵🥀🏴❤👌💯🌸
دنیا کو تو اب سوشل ڈسٹینسنگ کا پتا چلا ہے
ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے....
فاصلہ رکھیں😂😂😂
اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات
تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا❤️
اگر میں کہوں کہ مجھے
آپ کےساتھ پیزا کھانا ھے تو ...!!😝😋
مجھے بھی محبت چاہیے
ہاں مگر میرے پاس پیسے نہیں ہیں
چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں❤️❤️
بعض دفعہ اس کرب کو لکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہوں۔
Good night
اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ _
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں
میں کبھی مسکراتا بھی تھا...!!!
ایک پرانی تصویر میں دیکھا ہے خود کو
من پسند شخص کی کمی،
پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے......!!
ایک تعلق بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی مار نکلے ہم 😥😥
ھجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے ______مگر
رنگ چہرے کا گیا____ھونٹ گلابی نہ رھے___!
ہم پرندے ہیں نہ مقتول ہوائیں پھر بھی
آ۔۔ کسی روز۔۔ کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں
ایک ہی غمگسار تھا، نہ رہا
وعدہ کرکے سجن نہیں آیا ، اڈیکاں وچ رات لنگ گئی 💔
اے شخص ! اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے...!!
یہ بھی قبول ہے کہ_______ تجھے چھین لے کوئی...!!
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل میری جان مر گیا کب کا
Apne Andar Kahin_____ Dafna K Mohabbat Apni...!!
Mujhko Accha Laga_____ Ehsaas Ka Matam Karna...💔
بے بسی مار دیتی ہے
وگرنہ جینا تو ہر کوئی چاہتا ہے