Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل جاتے ہیں

Sal_Man
 

مجھے ایک دفعہ بس اپنا کہہ کر پکارو
بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں

Sal_Man
 

اپنی آنکھوں میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیـــرے نام سے روشن یہ جہـــاں کــرتے ہیں.❤️

Sal_Man
 

کل کو اگر میں مر جاؤں تو مگرمچھ کے آنسو بہا کر لوگوں سے ہمدردی سمیٹنے کا ڈرامہ نہ کرنا۔ مجھے پتہ ہے آپ کو میرے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن ایک بار تو میں بھی اللہ کے سامنے آپ کا گریبان پکڑوں گا اور پوچھوں گا۔ آپ سے ایسا کیوں کیا

Sal_Man
 

غیروں سے کیا شکوہ جب اپنوں کو ہی پرواہ نہیں۔

Sal_Man
 

I'm already missing you 😔🥀

Sal_Man
 

Manners maketh men

Sal_Man
 

دل کا اک ٹکڑا دل دگنا کر گیا

Sal_Man
 

بڑے اپنی ضد اور جھوٹی انا میں اپنے بچوں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں

Sal_Man
 

Week ka aik din to lazmi he boht bura guzrta hy 😔

Sal_Man
 

کیسے ہوتے ہیں وہ لوگ جو پیار کرنے والے مل جاتے ہیں 😔

Sal_Man
 

محبتوں کو بڑوں کی ضد نگل گئی ہے

Sal_Man
 

Tiki taaki sy jaan choti 😂

Sal_Man
 

میرے دیس کا بسکٹ گالا
ٹک ٹاک پر لگ گیا تالا
😂😂😂😂😂

Sal_Man
 

لفظوں کے انتخاب نے رسوا کیا ہمیں

Sal_Man
 

بھلا ٹوٹا دل بھی جڑتا ہے کبھی 🍂 🥀

Sal_Man
 

سنگ تیرے پانیوں سا بہتا رہوں
تو سنتی رہے میں کہانیاں کہتا رہوں

Sal_Man
 

Insomnia 🥀🍁🍂🥀

Sal_Man
 

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے 🥀

Sal_Man
 

تجھے یاد ہو کہ ناں یاد ہو