مجھے جو کچھ بھی کہنا تھا ابھی میں کہہ نہیں پایا
میری تحریر کی زَد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا
ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتا ہوں
ابھی وہ خواب لکھنے ہیں جو ان آنکھوں میں پلتے ہیں
شراب کیسی؟ خمار کیسا ؟ یہ سب تمہاری نوازشیں ہیں 🔥
اس کے ہیں شوق تتلیوں والے
میرا بس کام کاج پھولوں کا
⚘🌹
کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام
اس نے بھی التفات زیادہ نہی کیا
پروین شاکر
میرے عزیز ہم وطنو
عزت سے نکاح کرنا معشوق کے گھر جا کے چھتر کھانے سے بہتر ہے۔
طلال چوہدری🤪🤪
طلال چوہدری کا حال دیکھ کر پتہ چلا عاشق عام بندہ ہو یا MNA پکڑا جائے تو لڑکی کے بھائی ایک ہی جیسا سلوک کرتے ہیں۔
اداسی تمہاری خاموشی کا استعارہ ہے جو دل کو ہلکان کیے رکھتا ہے۔تمہارے ہونٹوں پر لگے چپ کے جالے وہ بددعا ہے جو دی نہیں جاتی خود لگ جاتی ہے ۔
پھر یوں ہوا کہ درد رگوں میں بس گیا