History is written by the rich, and so the poor get blamed for everything
Careless whisper 😔
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے
Thand ho gai hy
سلسلے توڑ گئے وہ سبھی جاتےجاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
Mosam 💞
تمہاری خوشی اور مسکراہٹ میری زندگی کا صدقہ ہے ۔
یہ وہ واحد عمل ہے جس میں تمہارا ہونے کے لئیے مجھے تمہارا نہیں ہونا پڑتا ❣
ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیڈی جان چُھٹے
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے
Bye.
تم کو اپنی قسم اے جانِ جاں
بات اتنی میری مان لو
آج جانے کی ضد نہ کرو
تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم