جب اللّه راضی ھوتا ہے تو ہر چیز کو وسیلہ بنا دیتا ہے
اس سال کی خزاں کا پہلا دن ہے، میری زندگی میں تو کب سے آئی ہوئی ہے
Do you love animals?
✨✨💫💫💕💫💫✨✨
_*ایک یاد باقی ہے*_
_جھیل کی اداسی میں_
_بے دلی کی دلدل پر_
_بے خبر سے منظر ہیں_
_درد کے سمندر میں_
_*ایک یاد باقی ہے*_
_آنکھ میں خزاں رت ہے_
_گرد اڑاتی رہتی ہے_
_پھر بھی ایک کونے میں_
_اک گلاب باقی ہے_
_*ایک یاد باقی ہے*_
کچھ باتیں، کچھ یادیں بھی دو کے پہاڑے کی طرح ھوتی ھیں جتنا بھی بھولنے کی کوشش کرو ازبر ھی رہ جاتی ہیں
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌱
👩وہ ایک دن میسج نہ کرے تو لگتا ہے کہ__
پکڑی. گئی 😜😅😅😂😂
لڑکیوں کے ہاتھ خوبصورت ھونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ رات اور دن میں تین بار برتن صاف کرتی ہیں🙌😂🤣
ایک کلائی ہے جس میں آتے ہی،
چوڑیاں سانس لینے لگتی ہیں.❤️
__🥀
محبت اندھی ہوتی ہے، ابا نہیں 😂
جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بهر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبهی کم نہیں ہو گی...! ❤️
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں :-*
کچھ لوگ زندگی میں پیچھے رہ جاتے ھیں
جبکہ انکا پیٹ آگے نکل جاتا ھے
ہر شخص خوش رہنے کی کوشش میں پریشان ہے
کیا رانجھے نے بھی ہیر کو کہا ہوگا کہ "دیکھو! میں باقی لڑکوں جیسا نہیں ہوں" 🤭
سنگل بھی دکھی
ریلیشن شپ والے بھی دکھی
شادی شدہ بھی دکھی
سمجھ نہیں آ رہا خوش کون ہے؟
💕
محبتوں کے معاملے میں،
تھوڑا بد نصیب ہوں میں.🖤🥀
برا چاہنے والوں کو بتا دو
عزتیں خدا کی ذات دیتی ہے انسان نہیں۔❤💯
🌸
منہ میں زبان سب رکھتے ہیں مگر کمال وہ کرتے ہیں جو سنبھال کر رکھتے ہیں 💕
عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں
Good night
دنیا کا سب سے مشکل کام انتظار ہے، اور اگر انسان اکیلا ہو تو یہ اذیت میں بدل جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain