Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

کون سا دکھ بتاؤں آپ کو ...؟؟
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں ..!!
😢💔😢
Bye bye. See you later 🤗

Sal_Man
 

بچہ بولا دیکھ کر, مسجد عالی شان..!🥰
اللہ تیرے ایک کو, اتنا بڑا مکان..!🤔

Sal_Man
 

چلے گئے ۔ تو پکارے گی ہر صدا ۔ ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے.🤲

Sal_Man
 

مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے

Sal_Man
 

اب تو بکھرا سا پڑا ہے میرے سینے میں
ہائے وه دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے 💔💔

Sal_Man
 

تاجــدارِ حــرم ﷺ اے شہنشـاہِ دِیـں ﷺ
تُـم پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام❤

Sal_Man
 

اللّہ! وہ کیسا خواب تھا جس کے حصار سے ابھی تک نکلا ہی نہیں ہوں

Sal_Man
 

ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صبا
ایک دشمن کو خود ہمسفر کر لیا 🥀

Sal_Man
 

کاش وہ خواب سچ ہو جائے 💞🔥

Sal_Man
 

سکول کھل گئے ہیں لیکن احتیاط لازم ہے ۔ ماسک پہننا ، ہاتھ دھونا اور سماجی فاصلہ آپ کو اور دوسروں کو محفوظ رکھ سکتا ہے
⁦‪

Sal_Man
 

محبت قبر جیسی ہے

Sal_Man
 

Itna piyara dream 💞 ya Allah us dream ko sach kr dey plzzzzzz ameen

Sal_Man
 

یہ باغِ دل ہے یہیں اک اداس شہزادی
گلاب توڑتی ہے, تتلیاں پکڑتی ہے

Sal_Man
 

انسان کا خود پر کیے جانے والا
سب سے بڑا ظلم "محبت " ہے🖤🔥

Sal_Man
 

کوشش کیجئے کہ اس میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو؛ عبادت، محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں۔⁦❣️⁩

Sal_Man
 

ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے، درحقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے❤️

Sal_Man
 

گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
یار ان کو بھی محبت نے گھیر لینا ہے💔

Sal_Man
 

اس نے لوٹا دیے سارے تحفے اور خط
میں نے سب سمیٹا اور کہا وڈا شاپر دے💔 😂

Sal_Man
 

ھم نے جا کر دیکھ لیا ھے ، حدِ نظر سے آگے بھی
راھگزر ھی راھگزر ھے ، راھگزر سے آگے بھی۔

Sal_Man
 

اب ذرا چاہئیے تنہائی میں یکسوئی مجھے
اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہئیے مجھے
💔🙏😢