پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آئی کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂
#GhalatFehmi_se_bacho
وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا
جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں..💯😢💯
دفن ہوجائے گا خود رات کی تاریکی میں ❤💥
جو یہ کہتا ہے سویرا نہیں ہونے دوں گا ❤💥
#ساقی_امروہی
بہت چھالے تھے اُسکے پائوں میں...
کمبخت اصولوں پر چلا ہو گا...!
وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا
جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں..💯😢💯
بھول جانا اُسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں 😶
کاش تجھ کو کسی شاعر سے محبت ہو جائے 🔥💞
راحت اندوری ❣️
پھر ہمیں چهوڑ دیا جاتا ہے
ڈهیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ ___🥀🔥
❤🔥🥀👌🖤🏴💯🏵🌸
یار تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری😢
تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے💔
لاکھ پرکیف سہی ، تیرا جیون ساتھی مگر
مجھ سا شاعر تو نہیں ہوسکتا نا ، میری جاں __🥀🔥
🖤🔥🥀👌🏴💯🏵❤
اپنے جانو کو فٹے منہ کا میسج سینڈ کر کے کمنٹ میں ڈن لکھیں😂😛😜
شکریہ😋👻🤣😂
ٹوٹنےکامطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہوگئی💔
کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے😝