دیکھو اے عمرِ رواں خواہشیں رہ جائیں گی،
تم گزر جاؤ گی چُپکے سے تمھارا کیاہے,؟
جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم😢!
🤲🤲🤲
السلامُ علیکم
کیا تماشا ہو کہ ہم ان لوگوں کو سر سے وار کر پھینک دیں جن کو بہت چاھتے ہیں ہم🙂💔
جانے کہاں گئے وہ دِن
کہتے تھے تیری راہ میں نظروں کو ھم بِچھائیں گے
Speak only when your words are more beautiful than silence.
zindagi say nipat raha hun...
mout kia hoti h khuda janay....!!!!!!!!
انسان صرف کوشش کرتا ہے، کامیابی اللہ دیتا ہے۔
زندگی بہت قیمتی ہے اسے مسکراتے ہوئے گزاریں ۔
محبت دکھ دیتی ہے
مجھے تم یاد آتے ہو 💞🔥
سموسے کا ناشتہ 🤭
Modern Poetry
میرے لیے چاند ستارے توڑ لانے تھے اس نے
وہ تو اٹھ کے پانی کا ایک گلاس تک نہ لایا
شکریہ شکریہ
السلامُ علیکم
صبح بخیر
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛
تجھے یاد کر لیا ہے آیت کی طرح 💓
وہ جو بچپن میں #ٹافی پر مان جاتی تھی۔۔۔😊😀
باندری جئ۔۔۔'
اب#آئی-فون مانگتی ہیں😂😅