Aor sunao
Shadi kis color waly larky sy kro gi? 😒😜😁😁
حسرت ِ سوگوار پر ہم نے
مسکراہٹ کی ڈال دی چادر
😊
سید دانش حلیم✒
جیب میں وزن ہو تو بات میں بھی وزن آ جاتا ہے
یہ دنیا کی کڑوی حقیقت ہے.
مجھ سے کوئی بات ہی نہیں کرتا 😢
وہ جو آتی ہے پھر لوٹ کے جاتی ہی نہیں۔۔۔
۔
تم لپٹ جاؤ کبھی ایسی مصیبت کی طرح۔۔۔
پاکستانی لڑکیاں معافی کیسے
مانگتی ہیں
میں بری ہوں نہ 😢
دعا کرو میں مر جاؤں
😝😝😝😝
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں
سُنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی۔۔
🥀
کیا رابطے 📞 ختم ہونے سے۔۔
محبت ❤ ختم ہوجاتی ہے۔؟🤔
No Bad Comments
جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂
محبت ہو تو ایک سے ہو
لوگوں نے تو محبت کو تجارت بنا رکھا ہے
🌹🌹🍂
دل کو یونہی رنج ہے ورنہ
تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا 🥀
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!💞
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
کوئی اپنا نہیں ۔۔۔ کوئی بھی نہیں
Fries kis ko pasand he
اپنے پرانے خط لینے وہ آئی تھی مرے کمرے میں
میز پہ دو تصویریں دیکھیں خط لے جانا بھول گئی
خاور احمد
🤷♀️🙄😒
وہ چاند سے چہرے منافق ٹھہرے
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے ۔زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیئے گنوانا جہالت ہے ۔ بیٹیوں کو صحیح معنوں میں محبت اور تحفظ دیں_
اپنے اپ کو اچھا بنا لیجیے ؛
دنیا سے ایک برا انسان کم ھوجائے گا ❤
مصیبت آئے تو
صبر کریں
500میل سفر کر کے مزار پر
جانے سے وقت اور پیسا ہی نہیں
بلکہ ایمان بھی برباد ہوتا ہے۔
حق کا اعتراف اتنی بڑی نیکی ہے کہ اس کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں مگر اکثر لوگ اپنے تعصبات کی بنا پر اس نیکی سے محروم رہ جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain