کربلا آواز حق بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم ترین مثال ہے. اللہ ہم سب کو امام حسین کی قربانی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق دے اور سچائی اور ایثار کا جذبہ ہم میں زندہ رکھے
اللّہ حافظ
Dramaybaziyan bnd kro
پیار محبت سب دھوکہ ہے، کوئی کسی سے پیار نہیں کرتا بس سب کے اپنے اپنے مفاد ہوتے ہیں
"آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔" 🖤🥀
خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں,
جب ہر چیز میسر ہو سوائے
ذہنی سکون کے.
رسولِ اکرمﷺ کے وصال مبارک کے وقت حضرت امام حسینؓ کی عمر مبارک قریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت قریباً 58 سال تھی، ہمیں یا تو چھ سال کی عمر تک کے واقعات سننے کو مل رہے ہیں یا میدان کربلا کے، یہ جو درمیانی52 سال ہیں، کہاں چلے گۓ کیوں بیان نہیں کیے جاتے؟ اگر ہمارے علما یہ 52 سال کی سیرتِ شبیرؓ عام کر دیں تو کہیں صدیق اکبرؓ حسنین کریمینؓ کو ممبر کے دائیں بائیں بٹھا کر خطبہ دیتے نظر آئیں گے، کہیں فاروق اعظمؓ خانوادہ رسولﷺ کے شہزادوں کا کھڑے ہو کر استقبال کرتے ملیں گے، کہیں شبیرؓ و شبرؓ ذوالنورین کی حفاظت کے لیے تلواریں اٹھاۓ کھڑے ہوں گے تو کہیں ابو ہریرہؓ اپنی چادر مبارک سے شہزادگانِ رسولﷺ کے جوتے مبارک صاف کرتے ملیں گے۔
*ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر*
*وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا •*
خاموشی شکوہ کہاں ہے
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے
*زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
وہی آپ کے اپنے ھوتے ہیں
جن کے بال سفید بھی ھوں جائیں
خون سفید نہیں ھوتے.....
Afzal hai kul jahan sae gharana Hussain ka,
Nabiyon ka taj-dar hai Nana Hussain ka.
Ek pal ki thi bas hakumat yazeed ki,
Sadiyan Hussain ki hain Zamana Hussain ka.
پسند صِرف گال کا ڈمپل ہوتا ہے
شادی پوری لڑکی سے کرنی پڑتی ہے
😋😜😊😂
Dmd bore ho gya hy
قافلہ رہ گیا اک دشت بلا میں پیاسا
جن کی میراث تھی کوثر انھیں پانی نا ملا
شہدائے کربلا کو سلام
بتایا جا رہا ہے کہ سیلابی ریلے میں بڑی مقدار میں ملبہ بہہ کر آنے کے باعث دریائے چترال کا بہاؤ رک چکا ہے اور برنس کے مقام سے پیچھے دریا ڈیم کی شکل اختیار کرچکا ہے۔
The ancient supernova is believed to have traveled to Earth some 33,000 years ago. 🌟
Subha subha kis ki naak bnd ho jati hy
اویسیوں میں بیٹھ جا بلالیوں میں بیٹھ جا !!
طلب ہے کچھ تو بے طلب سوالیوں میں بیٹھ جا
حسین ابن حیدر ع پہ لاکھوں سلام
وہ خود آئیں گے راستے میں 🔥🔥
مرشد 👌.
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے💝🔥
🌹 سُبْحَانَ اللَّهِ🌹
🌹بیشک حضرت امام حسین ع عظیم تر ہیں🌹
🌹 بیشک حضرت امام حسین ع عظمتوں کے مالک ہیں🌹
🌹 پاک بی بی سیدہ ع کے جگر گوشہ ہیں🌹
🌹 کربلا ایک سانحہ عظیم ہے جسکی مثال کائنات میں کہیں نہیں ملتی🌹
🌹 اور صبر حسین پاک ع کا، اس جیسی کوئی مثال بھی کائنات میں کہیں نہیں ملتی🌹
🌹سلام سلام یا حسین ع🌹
اگر اس ملک میں صرف ایک فیصد بھی حسینی ہوتے تو اس ملک سے ظلم ختم ہو چکا ہوتا۔ آج کے یزید کا ھاتھ تھامے پرانے یزید کو لعنت و ملامت کریں گے۔ اۓ کاش ہم حضرت حسین علیہ السلام کے سچے پیروکار بن سکیں۔
اۓ کاش ہم ظالم۔کی بجاۓ مظلوم کے ساتھی بن سکیں۔
اۓ کش ہم کوفہ والوں کی طرح ظلم پہ چپ نہ رہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain