What separation does to us. The heart that never settles. The aches that never end. The longing that remains the same. But life, it never stops.
So we move, hiding the matters of heart till next world. <<<
لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر تک نہیں
پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں
🙏🙏🙏
Kesa lg rha hai Mann pasand Shakhs ko kho kr??? 😔💔
جب عشق پیچاں کی بیلیں سرخ رنگ اوڑھ لیں گی تو ہم ٹسکنی میں ملیں گے
Tuscany
Pain changes the colour of your heart
میں چاہتا ہوں تم رومانوی شاعری پڑھو
تاکہ تم جان سکو
تمہارے ہونٹ کس لیے بنائے گئے
تاکہ
اگلی دفعہ جب میں تمہارے گھر آؤں
تو تم مجھے صرف چائے پر نہ ٹرخا سکو__✌🏻
خوبصورت عورت اگر چاہے تو مرد کو ٹینڈے کھلا کر گوشت کا اعتراف بھی کروا سکتی ہے ۔
ہائے سیمابؔ اس کی مجبوری
جس نے کی ہو شباب میں توبہ
انگریزی فلمیں دیکھ کر پتا چلا ہے کہ میری اردو بھی کمزور ہے