بعض اوقات ہمارے من میں الفاظ کا سمندر ہوتا ہے، مگر دل نہیں چاہتا کچھ بولنے کو، کچھ کہنے کو، شکوہ کرنے کو، جتانے کو یا ہمدردی کو، بس خاموشی کا راج ہوتا ہے🖤
اس کو دیکھا تو.مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص.میں قدرت کے نظارے دیکھے. یار اس شخص میں. کچھ بات الگ ہے ورنہ. اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے