Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

عورت کی اصل کمزوری پھول اور تعریف کے دو جملے ہیں.🌸🥀

Sal_Man
 

اے دلنشیں لڑکی
تمھاری ناف کو یونان کے لوگ وہ جگہ تصود کرتے ہیں
جہاں تمام دیوی دیوتاؤں نے مے کے نشے میں رقص کیا تھا
یہ گڑھا کئی سال تک ان کے رقص کرنے سے بنا ۔۔!!

Sal_Man
 

میں نے سینے پہ چاہا تیرے رخسار کا لمس
دھڑکنوں پہ تیری سانسوں کا __پگھلنا چاہا
🦋🍂🍁
#ساحرہ

Sal_Man
 

Oppenheimer 🔥

Sal_Man
 

زندگی جب دکھوں سے بھر جاتی ہے
پھر گزاری نہیں جاتی بس گزر جاتی ہے😔

Sal_Man
 

boring dmd
sleepless nights

Sal_Man
 

اگر میں تُم سے...!!
اُن تمام چیزوں کے نام پُوچھوں...!!
جو تُمہیں پسند ہیں...!!
تو کیا اُن میں میرا نام شامل ہوگا...؟؟🙂🖤

Sal_Man
 

کئی دنوں سے ملاقات ہی نہیں پھر بھی
میں روز تجھ سے بچھڑتا ہوں روز ملتا ہوں

Sal_Man
 

"ٹھیک ہوں"
یہ تو تم کسی سے بھی کہہ سکتے ہو ۔
" پریشان ہوں"
یہ کہنے کے لیے بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے .
#Abeer🖤🖤🖤

Sal_Man
 

خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو
اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے
good night

Sal_Man
 

عقل کی کروڑوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناه بھی معاف نہیں کروا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ھے زندگی بھر کے گناه معاف کرا دے..

Sal_Man
 

نئے سرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی ملا..🥀🥀.
سو اک شخص سے میں نے بارہا محبت کی..!❤️❤️

Sal_Man
 

_"دُرودِ پاک وہ سویرا ہے جو پڑھنے والے کی زندگی میں کبھی اندھیرا نہیـــــــں ہونے دیتا_"❤️
✨ ﷺ

Sal_Man
 

عورت کھلونا نہیں ہے وہ اللّہ کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت نعمت ہے جو موت کی گود میں جا کے ایک زندگی کو جنم دیتی

Sal_Man
 

💞چاند کو دینا ہے جواب میں نے♥💕🥀
💞آج میرے لئیے___سنور جانا♥❣🥀

Sal_Man
 

پہلے عزیز بناتے ہیں۔۔۔🥀
پھر مریض بناکر چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔😭💔

Sal_Man
 

آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی❣️
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم"❣️

Funny joke
S  : توں ہنسدی سوہنڑی لگدی اے توں کملی کھڑ کھڑ ہنسیا کر..😁😂 🤣🤣🤣🤣🤣 - 
Sal_Man
 

" بانو قدسیہ لِکھتی ہیں کہ ؛ کبھی کبھی اِنسان کا خاموش ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے بجائے اِس کے کہ ؛ ہم لوگوں کو سُنا کر بتائیں کہ ؛ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں ، کِیونکہ ؛ یہ اٙمٙر اُس وقت مزید تکلیف کا باعث بنتا ہے جب لوگ ہمیں سُن تو رہے ہوتے ہیں مگر ہمیں ، ہماری کیفیت ، درد و تکلیف کو نہیں سمجھ پا رہے ہوتے! ۔ " 🖤

Sal_Man
 

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ..!
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا.🖤’’