نکاح کے وقت مولوی صاحب نے لڑکی سے پوچھا۔ کیا یہ لڑکا تمہیں قبول ہے؟
لڑکی غصہ سے کہا۔ اگر قبول نہ ہوتا تو یہ جو اتنی سج دھج کے اتنی دیر سے بیٹھی ہوں تو کیا ایسی ہی بیٹھی ہوں؟ فضول سوال نہ کر اور نکاح پڑھوا۔
مولوی صاحب لڑکے سے۔ بیٹا یہ لڑکی اپنی 100 گز لمبی زبان کے ساتھ تمہیں قبول ہے۔🙄😏
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
*اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی اور کو رکھا ہی نہیں 🎀🥀*🌚
😇🖤
سب کا ولی اور سہارا صرف اللہ ہی ہے ۔ ❤🖇
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائے
ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
جھوٹی محبت ، میٹھی باتیں ، ساتھ نبھانے کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کیلئے ۔🥀
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
شکر ہے چھپکلی 🦎 اڑتی نہیں۔۔۔
ورنہ لڑکیاں تو انتقال کر جاتیں🙂🤧
😂😂
تمھارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے
صدا نہیں لگاتے ، مجھ پہ طنز کرتے ہیں.۔۔
🙂💔☺️
میرے رازداں- ! بس کبھی کبھی
__میری خاموشی سے کلام کر
گیلے ہاتھ بیوی کے دوپٹے سے پونچھنا محبت ہے یا بدتمیزی ؟
انسانوں سے جتنی ڪم امیدیں رڪھو گے
مایوسی ڪے امکانات اتنے ہی ڪم ہوں گے
♥️♥️
Kabhi sacha pyar howa h kisi ko??🤭💔
اچھے برنڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں۔ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہیں۔
🦋
ssshhhhh climax of story 🤭
توہین کرنے والے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن
میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
❤❤
توہین کرنے والے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن
میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
❤❤
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Right person accepts your bad habits too
سائیکل چلانے سے پٹھوں میں لچک اورمضبوطی آتی ہے اور جوڑوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے جبکہ اسٹیمنا بھی بڑھتا ہے۔
سائیکل چلانا دل کی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اور یہ انسان کو امراض قلب کی مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے۔
❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain