توہین کرنے والے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن
میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
❤❤
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Right person accepts your bad habits too
سائیکل چلانے سے پٹھوں میں لچک اورمضبوطی آتی ہے اور جوڑوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے جبکہ اسٹیمنا بھی بڑھتا ہے۔
سائیکل چلانا دل کی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اور یہ انسان کو امراض قلب کی مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے۔
❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌
ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺘﺮﻑ ﮨﻮﮞ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﮕﻢ ﻣﮕﺮ
ﻣﻨﮫ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ
جھگڑا صرف اس بات کا ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد ،اور میری مہنگائی زندہ باد ۔غریب کی چمڑی اتارنے کے لئے دونوں متفق ہیں ۔
Man🙋🏻♂️ Bee🐝 Dog🐶 = Disaster💥
Rowan Atkinson stars in Man Vs Bee, arriving June 24 on Netflix!
اب وقت آگیا ہے
کہ مطالعہ پاکستان سے قدرتی معدنیات نکال کر پاکستانی عوام پر نچھاور کردی جائیں۔
😁😎😆
Everything is temporary but "worrying about career at night" is permanent 🥺🥳
Neand k aagy kuch bhii nahi sab khak brabar! 🥱😴😪💘
papers ki saaaari tyari hogae hai basss parhna baqi reh gya hai!🙂🤝🏻
اے میری پوسٹ پہ دوڑ کے آنے والے
جا تیری اسی سال شادی ہو جائے وہ بھی پسند کی 😅😆😂🤣🤣
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں
"__"🔥😂"چھوٹی بچی ہو کیا؟
سمجھ نہیں آتی تمہیں،😬
میرا دل آگیا ہے تم پہ"🙊😁😂😂
Log smjhte hen mai relationship ki waja se sad hun' nh yaar mujhe paiso ki zrort h.😒😕🥺😪
وہ لڑکی کہاں ہے جو کہتی تھی
"گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی آں"
وہ آنسو بہت ازیت ناک ہوتے ہیں جو چپکے سے بہہ کر تکیے میں جزب ہوجاتے ہیں__!•🙂
اپنے اللّٰہ کا شکر گزار ہونے کے لیے اگر کوئی وجہ درکار ہے تو اپنی چلتی ہوئی نبض پہ ہاتھ رکھ لیں-" 🙂❤️
you are like ice cream 🍦🍦 🍨🍨🍨
jitni bhi milti jaye phir bui lagy thori thori
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain