میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
ہر کام اپنے وقت پہ ہوتا رہا مگر۔۔
اک درد ہے کہ وقت کا قائل نہیں ہوا
💔
مجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے 😭
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
ہائے مرشدِ
یہ آنکھ مفت میں کچھ بھی نہیں دکھاتی مجھے
میں اس کو خواب دکھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
ممتاز گورمانی
تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم
ہجر 😭😭😭😭
وفاؤوں کی تم سے توقع نہیں ہے
i miss the smell of you 🥰
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
"Be willing to be a beginner every single morning."
-Meister Eckhart
Good Morning!
#morning
#morningmotivation
Good is not a thing you are, it’s a thing you do.
میری جیب میں ذرا سا چھید کیا ہو گیا، سِکّوں سے زیادہ رِشتے سَرک گئے
اب وہ جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں ... 😄
ضروری نہیں جو چاہیں وہ ہی ملے
زندگی نام ہی امتحان ،صبر اور شکر کا ہے 💫

someone is afraid, very afraid
You are beautiful 🌸
Dont let anyone to tell you otherwise 💫
Temptation...
مشاہدہ کہتا ہے کہ سود 100 روپے کو 110 بنا دیتا ہے جبکہ زکوۃ سے 5۔97 رہ جاتے ہیں لیکن اللہ پاک فرماتے ہیں کہ سود میں خسارہ ہے اور زکوۃ سے رزق بڑھتا ہے مشاہدے کی نفی کرکے اللہ پاک کی بات پر یقین کرنے کا نام ایمان ہے اور یہی حق ہے اور یہی سچ ہے.
مجھے یہ جان کر بہت شرمندگی ہوئی کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں اِدھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ آگیا ۔
~ فرانز کافکا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain