سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل میں گیم کس نے کس کے ساتھ کی ہے۔ اپوزیشن نے عمران کے ساتھ؟ یا عمران نے اپوزیشن کے ساتھ؟ یا اسٹیبلشمنٹ نے عمران کے ساتھ؟ یا عمران نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ؟ یا اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کے ساتھ؟ یا زرداری نے ن لیگ کے ساتھ؟ یا مولانا نے ن لیگ کے ساتھ؟ یا مریم نے شہباز شریف کے ساتھ؟ لیکن ایک بات تو پکی ہے کہ سارے گھنٹی بجا کے بھج گئے اور گلی میں اکیلے چھوٹے میاں صاب پھڑے گئے ہیں 😁