ترجمہ: " اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، یقینا رب کی رحمت سے مایوس وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں"
(یوسف:87)
ورنہ اتنی دیر میں جھگڑا ہو جاتا ہم دونوں میں
وہ تو سارے رستے میں ہم نصرت سنتے آئے ہیں
جہانزیب ساحر
" شوق پورا ہو جائے تو لوگ بدل جاتے ہیں 🖤🥀
محبت اگر صرف پھول دینے سے بڑھتی تو مالی اور پھول بیچنے والے ساری دنیا کے محبوب ہوتے!
قدر چیزوں کی نہیں جذبات کی ہوتی ہے❤ ❤
بارش میں بھی محبوبہ جیسی کشش ہوتی ہے، یہ چلتے ہوئے قدموں کو روک لیتی ہے
Pata nahi khud ka status baar baar dekhny ki adat kb jaygi..😑
کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں
کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں💔🥀💔