روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہی ,,😥
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا ,,😳
میرا شعر میری مرضی 😂😝😂
جس نے میری پوسٹ کو لائک کیا تھا اس کو شکریہ
تم تو ہیرو نکلے 😂😂😂☺️
کچھ لوگوں کو ہماری قدر اس لیے بھی نہیں ہوتی😒🙈😍
کیوں کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد__😂😐
لوگ کہتے ہیں گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں.
🙁
تے فیر مینوں دسو
سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا😂😏🙄
عورت بہت زیادہ
میک اپ کر کے کہتی ہے کہ مرد اس کی روح سے پیار کرے, جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی اپنی روح پرواز کر جاتی ہے۔۔😂😂😂😂
دہلیز پے ٹوٹے ھوۓ پیالے کی طرح ۔۔
اک شخص نے پھینکا ھے مجھے پیاس بجھا کر۔۔
مجھے شک ہو رہا ہے🥺😒
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت
ہو رہی ہے🙄
بچے __MilK🍼
عاشق____TeA🍵
معشوق_♡_ coffiE☕
ناکام عاشق_چرس
🥰تُم کیا پیتےھو🤣🤣
🤭🤭🤭
یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂koji
پتہ ہے بات کہاں سے بگڑی تھی
ایک دن میں نے اس سے کہا تھا میرا تمھارے سوا کوئی بھی نہیں 🥀 💜🌹
کبھی آؤ میرے روبرو ہم اپنی داستان سنائیں گے ضرور
کبھی اپنا دل جلائیں گے کبھی تم کو آزمائیں گےحضور
سلام یا حسین رضی اللہ عنہ❣️
#محرم_الحرام😭
گیند سے زیادہ مزہ اماں کی چپل کیچ کرنے میں آتا ہے 😂😂😂😂
زیادہ شک کرنے کی عادت بالآخر انسان کو تنہائی کا شکار بنا کر ڈپریشن کی طرف دھکیل دیتی ہے۔
Koi achi si new movie ka name btao
ہر زمانہ میرے حسین علیہ السلام کا ہے
میں ویکھاں میرا یار نا ویکھے، جے میں نا ویکھاں تے اوہ ویکھے
غلام فریداؒ بوھے یار دے مریئے، اوہ ویکھے یا نا ویکھے..
کربلا میں جنگ نہی ہوئی۔ واللہ وہ جنگ نہی تھی ، بلکہ پرامن خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا تھا۔ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے شوق سے اپنے بچے مقتل نہی بھیجے ، بلکہ ظالموں نے پنگھوڑوں سے نکال نکال کر آل رسول کو شہید کیا۔ اگر کربلا میدان جنگ ہوتا تو اسی شام ظلم اور ظالم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہوتا۔
#حسین_سب_کا
As'salam o alaikum
Good evening everyone ☺️
حرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے
عین مُمکن ہے، مُلاقات بھی ہو سکتی ہے
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے!
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
ہم نے یہ سوچ کے رکھّا ہے قدم گُلشن میں !
لالہ و گُل میں تِری ذات بھی ہوسکتی ہے
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول !
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن
اُس پہ یہ خوف ، کہ برسات بھی ہو سکتی ہے
مُحؔسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain