دنیا کا سب سے پرانا کیس !!!! حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنه ، حضرت عثمان رضی اللہ عنه اور حضرت حسین علیہ السلام کے قاتلوں نےآج تک اپنا گناہ قبول نہیں کیا مگر ان کا جسمانی ریمانڈ ہر سال ضرور ہوتا ہے۔۔
اللہ کرے تمہارے ساتھ بھی اتنا برا ہو جتنا تم نے میرے ساتھ کیا تھا۔ کوئی بیچ رستے میں محبت کی ابتداء پر ہی تمہیں چھوڑ جائے اور اسے کوئی فرق بھی نہ پڑتا ہو