نیا سال مبارک ھو
1442 ھ
اللہ پاک اس سال ھم پر خصوصی رحمت نازل فرما
آمین
Laila o lailaaaaa
بی آر ٹی بسوں کی لمبائی بہت زیادہ ہے بس کے آخر میں کھڑا بندہ " استاد جی بس روکنا " کی آواز لگائے تو ڈرائیور نہیں سن سکتا
سلیم لفافی 😜
جان پیاری تھی ، مگر جان سے پیارے تم تھے
جو کہا تم نے وہ مانا گیا ، ٹالا نہ گیا
صرف اک بار نظر بھر کے انھیں دیکھا تھا
زندگی بھر مری آنکھوں کا اجالا نہ گیا
لوگ نہیں سمجھتے، دُکھ انسان کی بنیاد ہِلا دیتا ہے۔۔
🙂🙂
ہے سیاہ بخت کوئی ہم جیسا
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیئے😐
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 🍷🌪
وظیفے بند ہونے کا اتنا ڈر ہے کہ مذمت ہی نہیں کی 🤔🤔🤔
استغفرُللہ ۔۔۔ اتنا جھوٹ ۔۔۔ وہ بھی یہ جانتے ہوئے کہ سب کو پتہ ہے کہ جھوٹ ہی ہے ...
اسی پھکے پھکے جئے
تو مٹھا مٹھا ایں 🥭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔
(ابو داؤد : 2594)
یہ واحد ملک ہے جہاں پیسوں کیلئے بنک کے بعد محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے
😆🤷♂️😆
ضروری ہونے سے لے کر اضافی ہونے تک کا سفر انتہائی اذیت ناک ہوتا ہے...!!!
*ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!*
آ بالم کبھی بات کریں
بِن چِٹھی ، بِن تار🧡
سب بزرگوں نے ہم سے جھوٹ کہا
دوست مشکل میں کام آتے ہیں 💔
"تم نیند ہو تو سو کر گزاریں گے یہ حیات
"تم رات ہو تو مجھ کو کہاں صبح کی طلب
جو رکھ کر دل ٹورتے ھیں
وہ لوگ سارے لاہور کے ھیں
💔💔
✌________😍
💕_____سنو_____💕
#محبت_کافی_نہ_ہوگی😞😛
#تمہیں_میرے_لیے_ چائے _بھی_بنانی_ہوگی😙😜😍
جو لڑکے لڑکی کے نام سے فیس بک چلاتے ہیں ان کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ وہ لڑکی تو بن گئے مگر کبھی ماں نہیں بن سکتے😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain