سب سے زیادہ ملنسار اور تعریف کرنے والے لوگ فــــــــــــیس بــــــــــــک پہ پائے جاتے ہیں ورنہ کون آج کل کی مصروف زندگی میں کسی کو کیـــــــــوٹ؛ بیوٹـــــــــی فل نـــــــــائس؛ سویـــــــــٹ بولتا ہے، 😏😁😄😀
جب کسی لڑکی کے ID سے بہت ہی زیادہ رومانٹک میسیج آنے لگے، تو سمجھ جاؤ اپنا ہی بھائی دوپٹہ اوڑھ کے بیٹھا ہے 🙈🙈🙉
اپنے جانو کی طرف سے لگائی گئ ایک پابندی بتائیں___!😜😀🙈
#دل کرتا ہی کی سیدھا تجھے-i-Love you بول دوں🙈🙈پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیا بھی آتی ھو گی😂😂😜😉😉🔪
لڑکے والے_ آپ کے بیٹی کیا کرتی ہے🤗 لڑکی والے_ ہماری بیٹی پینٹر ہے دن میں 2 _ 4 کو چونا لگا لیتی ہیں 🙈😂🙈
وہ تعلق بھی عارضی نکلا عمر گزری جسے نبھانے میں
..اسکی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا ۔۔۔ عمر گزار دیجیئے عمر گزار دی گئی
میں برا ہوں تو برا ہی رہنے دو تم نے سدھار کہ کون سا دلہا بنا لینا ہے 😕😕
کماتے تو ہیں پر اب لالچیوں پر خرچ نہیں کرتے۔
جب بھی اس سے مل کر آئے فوراً پکڑے گئے الٹے سیدھے پاؤں رکھے بہکی بہکی باتیں کیں.