Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

جب بھی اس سے مل کر آئے فوراً پکڑے گئے
الٹے سیدھے پاؤں رکھے بہکی بہکی باتیں کیں.

Sal_Man
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا ہے ..💯🔥
💕

Sal_Man
 

لڑکی.علی کل میری شادی ھے بھول جاٶ مجھے😓
لڑکا.میں اسد ھوں😉
لڑکی.او اچھا چلو احمد اور زبیر کو بھی یہ میسج فاروڑ کردینا😂😂😜😃

Sal_Man
 

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو۔۔۔
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں۔۔۔

Sal_Man
 

"غم وہ قیمت ہے جو ہم محبت کے عوض ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔

Sal_Man
 

مرے بزرگ محبت میں جان دیتے تھے
سو میرے ورثے میں بس جا بجا اذیت ہے.🙂💔🥀🥀🖤

Sal_Man
 

خدا کرے کہ تیری شوخیاں رہیں قائم
خدا کرے تیرا رانجھا نہ بے وفا نکلے🤎

Sal_Man
 

لڑکیوں کے کانوں میں قدرتی طور پر دو سوراخ ہوتے ہیں.....😊😊
لیکن کچھ لڑکیاں دو...دو...تین... تین سوراخ اور کروا لیتی ہیں لیکن ان کو بات کی سمجھ پھر بھی نہیں آتی...😜😜😝😂

Sal_Man
 

چھوٹی سی لسٹ ہے میری خواہشوں کی❤
پہلی بھی
تم
آخری بھی تم
😍🤩😍🥰😘😘

Sal_Man
 

پھٹا ہوا نوٹ اور بیکار ترین پوسٹ😌
دونوں چل جاتے ہیں بشرطیکہ وہ کسی لڑکی کی ہو!!!😝
😁💀😂

Sal_Man
 

آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂

Sal_Man
 

منہ دکھائی لینے کی عمر ہے تمہاری اور تم بیلنس کی ضد لگائے بیٹھی ہو

Sal_Man
 

*کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں

Sal_Man
 

چونے کی فیکٹری
جانو! مجھے میٹھے میں تم پسند ہو😒🙄😁😜

Sal_Man
 

اے اللہ۔۔۔ 🤲
مجھے برے وقت سے بچا لینا
❤️🥀
بے شک تیرے سوا کوئی بچانے والا نہیں

Sal_Man
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😞😞😞

Funny joke
S  : Ami ki chappal 😂 - 
Sal_Man
 

مرد ﺍﭘﻨﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﺘﺎ، ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ.....
Comments is it true or wrong ???

Sal_Man
 

موٹی چڑیل فری ہوتو😔🤣🤣
میرا کاٹنکا سوٹ ہی استری کر دو 🙈🙈😥😌🤐

Sal_Man
 

Tanhai.........