ساون کی بھیگی راتوں میں
جب تم نکلے برساتوں میں
جب چھیڑے سکھیاں باتوں میں
مینوں یاداں تیریاں آندیاں نے
یاد آتے ہیں بیتے زمانے
جب تم آئے تھے ہم کو منانے
اب تو دل روٹھے، درد منائے
ایسی ہے یہ تنہائی
لڑکی: میں صرف تمھاری ہوں عثمان
لڑکا:میں سعد ہوں 🙄🙄
لڑکی: ڈرا دیا ناں😁
مذاق کر رہی تھی😁😁😁😁
اگر گندے کپڑے پہنے میں شرم آتی ہے تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے.
۔#فاصلہ ##رکھیں جناب🙋♀️
آج میرے #دِل کی #تاریں_شارٹ ہیں....😬😋🙈
پھر آج ترے دروازے پر بڑی دیر کے بعد گیا تھا مگر
اک بات اچانک یاد آئی، میں باہر ہی سے لوٹ آیا
ناصر کاظمی🥀
السلامُ علیکم
Good morning 🌞
اتنی شدت ہے تیری یادوں میں
دل پسینے میں بھیگ جاتا ہے
سیڑھیوں میں نہیں تری آہٹ
چاند تو اب بھی چھت پہ آتا ہے
وہ معجزے سکوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سنائیں مگر گفتگو نہ ہو __
لگی ہوئی سہی بہت بیماریاں مجھ کو
مگر میں اب بھی تیرا روگ پال سکتا ہوں
.
اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا! کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی
یہ کافی هے کہ وہ میرا هوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا هے
واشنگ مشین کا بھی چکر ہے😪
بس میرا نہیں ہے😑
رونا چاہوں 😭😭
تو آنسوں نا آئے😔😔
اوپر سے میرا ہاسا بھی نکل جائے 😕😕
ایسی ہے تنہائی 😂😂
کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی..... 😏💔
تُجھ کو کیا علم کہ ھم تیری مُحبت کے طفیل
ساری دُنیا سے کٹے،سارے زمانے سے گئے......❣️
اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ھو گا
زندگی ، تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
کاش تجھ کو کسی شاعر سے محبت ہو جائے 🔥💞
راحت اندوری ❣️
ہم اور ھمارے جگاڑ ۔۔۔
3.اتنے مڈل کلاس کہ شمپو کی بوتل کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں کہ اس میں جیسا پانی ڈالوں ویسا نکلے
ہم اور ھمارے جگاڑ ۔۔۔
2۔ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ سکول کی جرسی سے اب گھر میں پوچا لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain