سُـــــــــپردگی کا نشہ ٹُوٹنے نـــــــہیں پَاتا
اناٰ سـمائی ہُوئی ہے وفا کی بانــــہوں میں
پَـــــــروین شَاکــــرؔ
As'salam o alaikum
Happy raining morning
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ، سوگوار تجھے سوچتے رہے
Maturity is when you know how to balance between love and ambitions
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
اپاہج اور بھی کر دیں گی یہ بیساکھیاں تجھ کو
سہارے آدمی سے استقامت چھین لیتے ہیں ___🥀🔥
محبت تو یکطرفہ ہی ہوتی ہے
دو طرفہ تو معاہدے ہوتے ہیں ___🔥🥀
💯🥀🔥👌🏵🖤❤🌸
دینے والے تیرے کُن سے نہیں کُچھ بھی سوا
کیا وہ اِک شخص ، مُجھے دان نہیں ہو سکتا __❤🌸💯
🔥💯🌸❤🏵👌🖤🥀
Allah sb ko tanhai k azab se bchaye 😢
All i need is you and your love 💞
BOLO AZADI
BOLO AZADI
Give me freedom
TERA MUKK JAANA SAARA LAANA BAANA
PARINDEYA NE UDD JAANA TERA PINJRA
Give me freedom 😢
Tere bin nai lagda dil mera dholna 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
گلی میں آج چاند نکلا
تم میرے لیے کیا ہو ، بس اک یہ ہی بات سمجھا نہیں سکا۔
❤️
💕
تيرے بغير بھی ہم
تيرے ہی رہتے ہيں ❤
*انائیں عزیز ہیں فی الوقت*
*محبت پھر سہی جاناں*
♥️🖤
مجھے خود غرض کہتے ہو تو بلکل ٹھیک ہی کہتے ہو
کہ جسکی غرض ہی تم ہو تو وہ خودغرض کیوں نہ ہو
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain