Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

: ساری دنیا کا کیا کروں گا میں۔۔۔⁦🍂🍁
مجھےکو بس آپ ہی کی خواہش ہے۔۔🥀⁦❣️⁩💕

Sal_Man
 

اُسکو دیکھ کر میری آنکھیں ایسی تھیں ، جیسے!
صحراؤں کے پالے بچے نے پہلی بار سمندر دیکھا ہو 🖤🌼

Sal_Man
 

- "Do you have a person who text You Daily and really Care about you? 😇

Sal_Man
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے💙
اے میرے مہرباں! بولا کر....🎧

Sal_Man
 

گزشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کےخانے میں
جو رَد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں

Sal_Man
 

Gaaliyan deny ka dil kr rha hai 😡😡😡 ghtaiya log .... 😡😡😡 pr kisi se promise kia tha k galiyaan nhi doon ga ab kisi ko ...

Sal_Man
 

شہر سے دور جا کے پڑھتے تھے
ہم تیرے خط کو گا کے پڑھتے تھے🥰🥰
💜

Sal_Man
 

Aik lrki thi diwani si meri her post py aya krti thi 😕

Sal_Man
 

اس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط🖤
دنیا کی چاہتیں مطلوب نہیں____♥️

Sal_Man
 

🙂//●تیری چوڑیوں کی قسم زندگی دائروں کے سوا کچھ نہیں ہے۔🖤

Sal_Man
 

اسی عشق سے، اسی چاہ سے، اسی پیار سے، اسی مان سے
مجھے پھر سے یاد کرو نا تم،میں بہت دنوں سے اداس ہوں.

Sal_Man
 

مبارک باد سب لڑکیوں کو
10 اگست سے بیوٹی پارلر کھل رہے
سب اپنی اپنی مونچھیں ٹھیک کرا لینا 😜😝

Sal_Man
 

"شک" رشتوں کو برباد کر دیتا ہے۔۔🔥💔🥀

Sal_Man
 

((:
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے برے دنوں میں تو وہ بات
بھی نہیں کرتا:)
. 🙂

Sal_Man
 

بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا..🖤🙊

Sal_Man
 

زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تری تصویر بنا رہا ہوں

Sal_Man
 

پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔
اک دوسرے کو
تکتے رہے یونہی
وہ اندازِ بیاں سے قاصر
میں لفظِ ابتداء سے عاجز ____!!!

آمین یارب العالمین
S  : آمین یارب العالمین - 
Sal_Man
 

السلامُ علیکم
صبح بخیر دوستو

Sal_Man
 

سنو! قصور تمہارا بھی نہیں ۔ ⁦☺️⁩
میں وہ ہوں جس کو اس کے والدین بھی صرف ضرورت پڑنے پر یاد کرتے ہیں 😢 اور تمہاری طرح ان کی ضرورت بھی پیسہ ہی ہے 🤐