Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

اپنے نام کی ڈی پی بنوانے کے لئے پیج پر جا کر اپنا نام کمنٹ کردیں۔
شکریہ

Sal_Man
 

پہلے لوگ Bell بجا کر بھاگ جاتے تھے...😝😂
اب واٹس اپ پر میسج کر کے Delete کر دیتے ہیں .
😜😜حرکت وہی سوچ نٸی🙊😂😝

Sal_Man
 

کسی نے پوچھا زندگی میں کیا کیا ہے ؟؟
ہم مسکرائے اور کہا غلط لوگوں پر بھروسہ 🔥💔

Sal_Man
 

کاش اک دن ایسا بھی آئے وقت کا پل پل تھم جائے
سامنے بس تم ہی رہو اور میری عمر گذر جائے 💞
۔۔۔

Sal_Man
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تِل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئ😕
جیسے دنیا سے ڈائنوسار😏😏

Sal_Man
 

میری سب سے بڑی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی یہ بھی ہے کہ میری دلہن کیسی ہو گی گوری وی ہوگی یا نئیں 🤔🤔

یوں آؤ  مقدر میں
S  : یوں آؤ مقدر میں - 
Sal_Man
 

انتہائی مشکل سوال
بتاؤ میرا سسرال کدھر ہے؟ 🙊🤣😂

Sal_Man
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے.

بات اہمیت کی ہے
S  : بات اہمیت کی ہے - 
Sal_Man
 

چین نے تائیوان پر کوئی کنٹرول نا ہوتے ہوئے اسے اپنے نقشے میں ظاہر کیا ہوا ہے۔ یونان نے شمالی قبرص پر ترکی کا قبضہ ہوتے ہوئے اسے اپنے نقشے میں ظاہر کیا ہے۔ آزاد کشمیر پر پاکستانی کنٹرول ہوتے ہوئے بھارت نے اسے اپنے نقشے میں ظاہر کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ ہوتے ہوئے آج پاکستان نے اسے اپنے نقشے میں ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سب ممالک بیوقوف ہیں۔ انہیں ہمارے سوشل میڈیا کے دانشوروں سے فارن پالیسی اور انٹرنیشنل لا پر لیکچر لینے چاہئیں.

Sal_Man
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی کان سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے😍
اور تهپڑ 👋مار مار کے زبردستی🙈🙈 ہاں کروائے😂😂😂😂

Sal_Man
 

ﮨﺎﺋﮯ ﺍُس مہ ﺟﺒﯿﮟ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻋﺪﻡ
ﺟﯿﺴﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﺍﭨﮏ ﺟﺎﺋﮯ !!!
😾🔥

Sal_Man
 

مجھے شک ہو رہا ہے کسی لڑکی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہو رہی ہے😳🙉😂😈🤪🤭😝😝😝

Sal_Man
 

دل دھرکنے کا سبب یاد آیا..
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا..

Sal_Man
 

اور سناؤ!!!!!!!! 💕
جی بھر کے چاہنے والوں کا،
جی بھر گیا نہ آپ سے_🙂😏

Sal_Man
 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں🚬💔

Sal_Man
 

گوشت ناخن سے الگ کر کے دکھایا میں نے
اُس نے پوچھے تھے جدائی کے معنی مجھ سے 💔

Sal_Man
 

In my society if a boy of age 22 ask a girl for relationship ,it may possible that she accept her proposal but if a boy of same age ask her for marriage than her parents starts demanding from boy for own house,handsome salary etc no matter how much good and caring 22 year boy was than her parents give rishta to 35-40 years of uncle and telling their relatives proudly that how golddigger they are who sold their daughter,thinking as smart decision😐
Jino Smj na awy o translate kr ly🤭 🙃

Sal_Man
 

میں مشکل سبق جیسا ہوں۔۔۔
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🥀
🔥