ایک طویل کال ملاتے ہیں
فقط خاموشیاں سننے کو
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
پروین شاکر
سنو!
دل دو گی یا دس ہزار؟
ہندوستان خبردار رہے
جنگ کی صورت میں ہم پاکستانیوں کے پاس 3 ماہ کے لئیے گوشت محفوظ ہے 😂😆😅😃
جہاں دیکھو لوگ ایک دوسرے کو دل دے رہے ہیں۔
تے سانوں کوئی مس کال وی نہیں دیندا 😐😒
میری وفا فریب تھی _____ میری وفا پہ خاک ڈال
تجھ سا ہی کوئی با وفا ____ تجھ کو ملے خدا کرے
مرشد ہمیں بھی اپنی محبت پہ ناز تھا
مرشد ہمارا ناز تو مٹی میں مل گیا
Apky Ghar Mean Apky ilawa Aur kn Si CheEz Faltu h ?
😎
ضروری نہیں کہ محبت پہ بات کرنے والے شخص کو محبت نصیب بھی ہوئ ہو
قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتاب لکھتے ہیں . ان کے اکثر موضوعات "آزادی" ہوا کرتے ہیں.
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🙂
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا✨
Good morning


جب دکھ اللہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے نا۔
تو اس کا بدلہ بھی پھر وہی لیتا ہے ❤
💕
میں رنگ شربتوں کا
تو میٹھے گھاٹ کا پانی
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
