محبت کے عادی لوگ ...
لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے
کوئی اڈدا کاں جاندا
سجن مکا دیندے
لگ موت دا ناں جانداں
کبھی کبھی زندگی گزارنے کے لیے اتنا ھی کافی ھے کہ آپکو کوئی سننے والا مل جائے
ﻟﮍﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮ ﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮ ﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺍﺏ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ 😊😄
پتہ نہیں لوگ دوسروں کے کاموں میں کیسے "دخل" دے لیتے ہیں ...😏🙄🙄🙄🙄😒🤨
مجھ سے تو سچی بات ہے اپنا کام بھی نہیں ہوتا...☺😑😑😒😒😅
پہلے صبر کا پھل میٹھا ہوتا تھا۔
لیکن آج کل صبر کرو تو پھل کی کہیں اور شادی ہو جاتی ہے. 😜😜
رشتہ داروں کو خوش رکھنا زندہ مینڈکوں کو تولنے کے برابر ہے، ایک کو پلڑے میں رکھو دوسرا کُود جاتا ہے😝
😍 مواصــــــلات کا پہلا نظـــــام آنکھیں تھیں

بسکٹ بنانے والی کمپنیوں کو پیکٹ پر یہ لازمی لکھنا چاہیے کہ ایک بسکٹ چائے میں کتنے غوطے برداشت کر سکتا ہے؟ 😂🤭
کچھ رشتے "چھینک" کی طرح ہوتے ہیں؛ اِدھر ختم ہوئے، اُدھر "الحمدللہ" پڑھ لی
