آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔
نہایت احترام سے جواب ملا ۔۔۔
میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے۔۔۔
اگلی بے غیرتیاں تسی آپ ایجاد کیتیاں نے 🥴🥱🥱
زندگی کا سب سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے
😮😮
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜
اتنا گوشت کھا لیا 🙊اب تو ڈر لگنے لگا ہے کہ بکرے کی آوازیں ہی نکالنا شروع نہ کردوں 🐏🐐۔
Ek Tha raja ,Ek thy rani ,Alag thi caste Khatam kahani.😂👏
ادھر زندگی الجھی پڑی ہے
اور وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں ___🖤🔥💯
🥀🌸👌❤💯🔥🖤
دل سے رخصت ہر ایک کی امید ہوئی
آ ج ہم غم زدوں کی ختم عید ہوئی۔😥
good morning
good night 😴

طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب بھی مانگتے ہیں
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے۔ اگر بدنیتی آ جائے تو برکت ختم ہو جاتی ہے۔
میں تعلق ہوں, ٹوٹ جاؤں گا........
تم حوالہ ہو,یاد آؤگے................
بس اک خسارہ ہمیں کہانی میں ہوا
کہ عشق ہمیں عین جوانی میں ہوا
💔
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں..
کسی کے ساتھ ہمارہ بھی رابطہ ہوا تھا...
یہ خال و خد بھی ہمارے یوں ہی نہیں بگڑے..
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا....💔

whenever, wherever
we are meant to be together
i'll be there and you'll be here
and that's the deal my dear

غلطیوں کو درگزر کیا کرو!
نہیں کروگے تو محبت ختم ہو جائے گی.😶
رشتے ٹوٹ جائینگے😕😕
فاصلے بڑھ جائینگے،
اور پھر۔۔۔۔۔۔۔
کوئی گوشت نہیں بھیجے گا 😂😂😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain