مان لیا محبت ہوتی ہے
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو 😅
ڈرامے بازووووو😛😋
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
آپ دنیا کی کسی عورت کو ماں،بہن، بیٹی کہہ سکتے ھیں
لیکن کسی عورت کو بیوی نہیں کہہ سکتے
اور جسے بیوی کہہ سکتے ہیں اسے کچھ نہیں کہہ سکتے
چل غالب کہیں اور چلتے ہے یہاں تو سب کے جانو مانو ہے 🙄🙄😭
سنو
گول گپے
یا
آئسکریم
شادی شدہ حضرات کو سسرال ڈے مبارک۔۔۔۔
کنوارو!
ان اللہ مع الصابرین۔❤🥀
انہی سوچوں ميں گزر جاتی ہيں عيديں ميری
کيا مجھے بھول کے وہ عيديں مناتا ہو گا 💔🔥
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا♥
عورت کی سب سے بڑی بیوقوفی یہ ہےکہ وہ ڈرامےدیکھ کر سوچتی کہ مردکو سبق سکھادیگی
جس مردنےاسکول کےماسٹر سےسبق ناسیکھا
ڈنڈے سے تشریف لال کراکر نہیں سیکھا
مرغا بن کر نہیں سیکھا😂
اُسےآپ سبق سکھائیں گی
مرد کوآپ صرف رام کر سکتی پیارمحبت سے یا چالاکی سے دھوکہ دے سکتی، سبق نہیں سکھاسکتی
مردکوسبق صرف اسکےحالات سکھاسکتےہیں
اُس نے میری خاموشی کو انکار سمجھ لیا☹
جبکہ میرے منہ میں بوٹی تھی😁
بتاؤ کہاں ملو گے
تمہیں اک پھول دینا ہے۔۔
جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے 🙂
تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے😍🌼

السلامُ علیکم۔ صبح بخیر
عید کا تیسرا دن مبارک ہو سب کو
Good night 🌃💤
نیناں لگیاں باریشاں
ہوا نہیں ہے تو ممکن ہے ہونے لگ جائے
ہوا چراغ کا دکھ سن کے رونے لگ جائے
زمین کا ہاتھ پکڑنے کی اندھی خواہش میں
فلک سرکتا سرکتا نہ کونے لگ جائے 😊💓
جنید آزر
ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
دشمن کی بات وہ کرے جسے یاروں سے فرصت ہو
آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ تب کریں گے جب آپ امیر اور طاقتور ہوں
غریب کے اخلاق کو لوگ اس کی مجبوری یا ڈرامہ سمجھتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain