Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

بھوکے کو کھانا کھلانا مغفرت کو واجب کرنے والے اعمال میں سے ہے
الحدیث

Me thinking what I am doing with my life

📸 chuandaochunzi | TW
S  🔥 : Me thinking what I am doing with my life 📸 chuandaochunzi | TW - 
Sal_Man
 

تماشہ یہ بھی ہے کہ تماشائی اپنے ہیں 💜💜

Sal_Man
 

بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا ورنہ
زمینیں سات بنیں، آسمان سات بنے 😢

Sal_Man
 

میں نے دیکھا ہے جھانک کر اندر
پیارے چہروں کے کالے دل ہیں 🖤

Sal_Man
 

بہت دکھ ہوتا ہے جب وہ لوگ احساس ہی نہیں کرتے جن کی خوشیوں کے لئے ہم اپنی خوشی قربان کر دیں۔ 🖤😢

Sal_Man
 

ماہرین اور مالیاتی ادارے امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت آئندہ چند ماہ میں 2500 ڈالرز تک پہنچ سکتی ہیں جس کا اثر دنیا کی تمام مارکیٹس پر بھی پڑے گا۔

Sal_Man
 

بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سب
رکا ہوا ہوں سفر میں کسی دیار میں ہوں!

Sal_Man
 

یہ مجھے سکون کیوں نہیں ملتا۔
ایک شخص تھا جہاں میں کیا؟

آمین یا رب العالمین
S  : آمین یا رب العالمین - 
Sal_Man
 

اللّہ کرے تمہیں میرے بغیر کبھی سکون نہ ملے

کھانے پینے کی اشیاء میں پھونک نہ ماریں!
S  : کھانے پینے کی اشیاء میں پھونک نہ ماریں! - 
Ajeeb log hein
S  : Ajeeb log hein - 
Sal_Man
 

مجھے دشمنوں کی ضرورت نہیں۔ میرے اپنے مجھے دکھ دینے کے لئے کافی ہیں

Sal_Man
 

عید چھوٹی ہو یا بڑی قربانی شوہر کی ہی ہوتی ھے

Sal_Man
 

ﺟﺲ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻻ ﺩﻭﮞ🖤
break time 🙂🖤

Sal_Man
 

جنہیں ہم زہر لگتے ہیں، وہ ہمیں کھا کر مر جائیں - 🙄😝😂

Sal_Man
 

تم صورت کی بات کرتے ہو ☺
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں 😲
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں 😎
اس لئے کمنٹ نہیں کر پاتے 🙂😂
#🔥

Sal_Man
 

سب کا کٹے گا
"قربانی کا جانور" سائلنٹ ہے

Sal_Man
 

سنو
تھوڑا تھوڑا سب کو مس یو
🙋⁦👩🦳⁩🧕
😍😋