میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ہوا 😭😭
اب کیا کروں ؟؟😝.....Z
Mujhy bengan se tb se nafrat hai
Jb usne aalu ko laat mari the or aalu ro para tha 😂
تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !🚶👉💓💕💔👉
جن لوگوں کا ماننا ہے کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے ان کے لئے رشتے،
قریبی باٹا سٹور پر دستیاب ہیں!!
ترکِ تعلق ہی سہی مگر جاناں
میرے حصے کا گوشت بھیج دیتی تو کونسا گھاٹا پڑ جاتا😥😭
تم کو میری جاں عید مبارک
ہم کو تیرا غم مزید مبارک
🔥
سال بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہانے لگ جائے۔
ایک برس میں ہم نے دیکھے اک صدی کے دکھ
دل ہلکا ہو لینے دو،ہم بھی عید منا لیں گے
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی رچائے پھرتی ھے 😌😍
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی 😭
💔💔😢
آج تو بہت گرمی ہے۔
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
کہاں کی عیدیں اور کیسی عیدیں، گلے لگیں گے جس دن یار کے ساری عیدیں منا لیں گے 🥀💔🙂
-" ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ، ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﯽ_" 🙂💔
🖤🙂
جس کو میں زہر لگتا ہوں اس کو میرا مشورہ ہے کہ ۔۔۔۔ مجھے کھا کے مر جاؤ 😂
کبھی کبھی کسی کے رویے اتنے چبھتے ہیں کہ
ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا ہم واقعی
اتنے برے ہیں.. 😒🌸"🥀
🖤
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔💕
♥
ضرورت برائے 💜😂
جینا حرام کرنے والی
🙈🙆♂️🙈
میرا ہاتھ تھام کر وہ کچھ اس طرح محبت کے بارے میں بتا رہی تھی جیسے کسی کافر کو مسلمان کر رہی ہو.
سہیلیوں کی طرح ہم سے عید نہ ملیے
خیال کیجیے مَردوں کا حصہ دُگنا ہے
شہزادقیس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain