Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

سہیلیوں کی طرح ہم سے عید نہ ملیے
خیال کیجیے مَردوں کا حصہ دُگنا ہے
شہزادقیس

Sal_Man
 

اس سے تعزیت کرو
وہ میری چاہت سے محروم ہوا

Sal_Man
 

چلوآج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں
بےتحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں...!

Sal_Man
 

کوشش کریں جلدی سو جائیں راتوں کو جاگنے سے محبت نہیں اذیت ملتى ہے🙂🥀

Sal_Man
 

جناب دور ہی رہیے۔۔۔
پھر آپ کے خاندان میں صرف محبت ،عاشقی معشوقی کی اجازت ہے ۔۔۔باہر شادی کی تو ہے نہیں -🙂🖤
🖤🙂

Sal_Man
 

اور سناؤ پھر دیکھ لی سب نے اپنے جانو مانو کی تصویریں؟🙊😂😂
پڑ گئ دل کو ٹھنڈ۔😒

Sal_Man
 

جانتے ہو تمہارے بعد اب ٹوٹا تارا دیکھ کر بھی میرے پاس مانگنے کو کچھ نہیں 💔🙂

Sal_Man
 

چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے لڑکے
🙂 کہ کچھ دیر پہلے روئے ہو 🖤🔥

Sal_Man
 

تمہارے بغیر سب کچھ نامکمل ہی رہنا ہے پھر چاہے وہ عید ہو یا پھر زندگی
💔🔥

Sal_Man
 

زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر

Sal_Man
 

مینوں عشق دا لگدیا روگ
میرے بچن دی امید کوئی ناں

Sal_Man
 

بِچھڑنے والے تیرے غم میں مُبتلا لوگ
تیرے بغیر بھلا عید کیا منائیں گے🖤🙂🔥
✨🍂

Sal_Man
 

جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل🔥
کیسے اُس کو خدا سے مانگوں میں⁦💔

Sal_Man
 

ﮐﺴﯽ چائینیز ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ
😍🤩
愿真主给你的母亲和父亲长寿😍

Sal_Man
 

ہوس کی بھوک صرف لڑکوں کو نہیں ہوتی، لڑکیاں بھی تو وقت پر ہوٹل پہنچتی ہیں
🙏

Sal_Man
 

اگر کوئی بور ھو رہا ھے😑
تو وہ میری فیلنگز کے ساتھ کھیل سکتا ھے😊💑

Sal_Man
 

کسی مصلحت سے چپ ہوں.... 🤐🤐
تو پتھر مجھے نہ جان....🖤🖤
دل پر اثر ہوا ہے تیری بات بات کا🔥🔥

Sal_Man
 

Yay ... It's nashta ka time 😂😂😂

Sal_Man
 

کسی کو دمادم پر چینج چاہیے تو وہ کٹورا لے کر سائڈ پر بیٹھ جائے 😂😂😂

Sal_Man
 

Aik he dil tha wo bhi kaat k pka k kha liya 😂😂