اگر آپ نے dirilis ertugrul دیکھا ہے تو لازمی بات ہے آپ کے گھر میں بچوں نے بھی دیکھا ہوگا.. 😍 تو برائے مہربانی چھری، ٹوکہ، برچھہ اور کلہاڑی وغیرہ... 😁 بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں.. یہ نہ ہو آپس میں ہی ارتغرل اور نویان بنے رہیں 😬😁😜⚔️
جو لڑکیاں انکبس میں اموشنل بلیک میل کرتی ہیں انکو واضح طور پر بتاتا چلوں شادی میں اپنے ماں باپ کی مرضی سے کروں گا!! امریکی نوٹ.... میسج کرنے والی لڑکیوں کو بلاک کر دیا جائے گا صرف کال پر بات ہو گی فیس ٹو فیس کسی ہوٹل میں طعام کھلانے والی کو ہنگامی حالات پر ترجیح دی جائے گی!!
ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔ دوسرا : - وہ کیسے ؟ پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-😀😄😃😁