What walks on four feet in the morning, two in the afternoon and three at night?
اگر کچھ کہنا چاہتی ہو تو بلاجھجک کہہ دو، میں اشارے سمجھنے سے قاصر ہوں
میاں : ( غصے سے ) یہ آج تم نے پھر کیسا كھانا بنایا بالکل گوبر جیسا .
بیوی : اُف ، اس آدمی نے بھی کیا کیا چکھا ہوا ہے .🥴🤥🤔😌😂
ٹھرکی چاہے جتنا بھی ان پڑھ کیوں نہ ہو 😊
وہ لڑکی کی پوسٹ پر نائس لکھ ہی دیتا ہے 🤓
میں اسے سوچتا ہوں، ہنستا ہوں
یہ میری اذیت کی آخری حد ہے
میری کی گئئ پوسٹوں پر توجہ
رکھا کرو🧐
کبھی کبھار مجھ سے اچھی باتیں
بھی ہو جاتی ہیں 🙈🙊