بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا 💁
شوہر: بولو۔۔۔ کیا کام ہے؟ 🙋
بیوی: کچھ نہیں 😜😝
بس انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی۔😜
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو ناراض نہ کیا کرو
چارپائی سے کود کر بھی خودکشی کر سکتی ہیں 😳😛
"اے میرے مستقبل کی باندری 🐒😜😜
کہاں ہو تم. ؟🙊🙉🙈
آئی مس یو 😔😝
سنو بہت اچھے لگتے ہیں مجھے یہ دو کام
اک تم سے بات کرنا دوسرا تمہاری بات کرنا.!!
😍ہر بار کی طرح نہ جانے=====💚==== کیوں
اس عید بھی تجھے ہی دیکھنے کی خواہش ھے ❤
13 Entezar Hai
پہلے بھی کب گلے وہ لگاتا تھا عید پر
اوپر سے اب کی بار تو موسم وبا کا ہے۔۔۔
کسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتی ہو گی ♡
مسکراتے ہوئے چہرے ،۔۔۔۔۔۔۔۔
چھپاتے ہیں راز گہرے🥀🖤
