اگر محبت اندھی ہے
تو کسی لڑکی کو مجھ سے کیوں نہیں ہوتی😂😂🙈
عید کے 3 دنوں کا چونا
جانو سیلفی بھیجو ناں
کہ میری بھی عید ہو😂😣😏
دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر😜😁😋🙄😒
لڑکیو کل تو بکرا 🐑 ہوگا ہانڈی میں
اور 🥄 چمچہ آپکے ھاتھ میں
کھائ جاؤ بوٹیاں تے ہوئ جاو موٹیاں 😜🙈🤣😍🤔💪💪💪
ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
جب دلوں میں فرق آجاتا ہے نہ۔۔۔تو شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے😂
اے وڈا شاپر فلانے نو اے نکا شاپر ٹمکانے نو کیا سمجھے 😀😃
:وقت میرا بھی بدلے گا 😀🙋♀😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی
دیر ہے 😂😍😍
ہاں تم! 🙈❤ سنو! عید کے کپڑے استری کر دوگی؟ 😂
مرشد ہمیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں 😏😏
ہمارے ان باکس میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے🤭🤭😂😂😂
جن لوگوں کی انا آسمان کو چھو رہی ھوتی ھے
محبت❤️ میں وہ قدموں میں گر جاتے ہیں۔🔥❤️

