Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ ساتھ جو دوسرا بندہ ذلیل ہوتا ہے اس کو دوست کہتے ہیں 🤭🤭🤭

Sal_Man
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

Sal_Man
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
ہن تے من جا باندرئیے

Sal_Man
 

ایک شعر عرض کیا ہے...!!😎
پلیز واہ واہ ضرور بولنا... 😋😊
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے،،💕
پٹاخا بجے تو ٹھا ہوتی ہے... 🧨🎇
🤣🤣😂😂😁😁

Sal_Man
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤

Sal_Man
 

عید پر تیار ہوکر مجھے تصویر بھیج دینا 😅❤
#😵🤡😂😂😂😂

Sal_Man
 

اور پھر وہ دن آ ہی گئے جب لاہوری خالص گوشت کھائینگے....😛😋😌 😂🙆

Sal_Man
 

میری ہمسائی کا موبائل چوری ہو گیا ہے😢
کوئی مجھے مشورہ دے 😉
کہ میں کتنے دن بعد اسے کہوں کہ چارجر مجھے دے دو ؟😂😂🌿🎍🌹

Sal_Man
 

نام تو شہد ہے مگر زہر سے زیادہ زہریلی ہے 🖤

Sal_Man
 

وہ اب بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتی ہے
جسے میری باتوں سے الجھن ہوتی تھی

Sal_Man
 

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

Sal_Man
 

چونا نمبر 13
جانو میں گوشت نہیں کھاتی ویسے
آپ کے ہاتھ سے کھا لوں گی😂😂😑

Sal_Man
 

😯اس نے کہا میرے عشق میں فنا ہو جاو😕☹
میں نے کہا ایڈی تو حور پری۔۔ دفع ہو جاو😂😁😛

Sal_Man
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Sal_Man
 

میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈

Sal_Man
 

بندہ خود کشی بھی کر لے اور موت بھی نا آئے
اسے عام لفظوں میں شادی کہتے ہیں
😜😂😂😆😆🙈🙈

Sal_Man
 

بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ میرے علاوہ تمہیں کوئی منہ نہیں لگاتا۔ پر اب میں نے بھی نہیں لگانا 😂

Sal_Man
 

کیا آپ کے فریج میں بھی
انڈے والی جگہ پہ آدھا کٹا ہوا
لیموں اور کیچپ کے ساشے رکھے ہوئے ہوتے ہیں 😅😅

Sal_Man
 

*کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے*
*زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے*
😀🤣😂😅😁😍😜😛

Sal_Man
 

کہانی میں نیا موڑ لاوں گا 😘😘
اپنے گھر بلا کے تجھ سے 😋😋
اوجھری صاف کرواں گا 😎😎😎😎
😜😂