Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

سنو!اگر چائے بنا کر پلاؤں تو مان جاؤ گی؟ 🤭
S  : سنو!اگر چائے بنا کر پلاؤں تو مان جاؤ گی؟ 🤭 - 
www.facebook.com/awargi.page
S  : www.facebook.com/awargi.page - 
Sal_Man
 

اللہ حافظ جی

Sal_Man
 

10 منٹ سانس روکیں
انشاللہ محبوب آپکے جنازے میں ہوگا
😜😝🤣

Sal_Man
 

حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯

Sal_Man
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے❤
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو

Sal_Man
 

" پتہ کرو بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اسے.!

Sal_Man
 

ٹھرک پن کی انتہا تو یہ ہے کہ بعض ٹھرکی میری پوسٹ پہ آکے ماہ جبینوں کے کمنٹس کو ریپلاۓ تو کردیتے ہیں لیکن میری اسی پوسٹ پہ ریئکٹ کرنے میں انہیں موت پیندی اے۔۔۔۔
او کون لوگ او تسی😏😏😏

Sal_Man
 

____🖤
داستاں __ ختم ہونے والی ہے ۔۔ !!
تم میری آخری محبت ہو ___ 💯🥀
🔥

Sal_Man
 

Bachpan mn GTA vice City mn Cheat Code lgaya tha
"leave me Alone"
Aj tk Single hon 😒🤣😂😋😋😋

Sal_Man
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے❤🔥

سب بتاؤ کیا پسند ہے؟
S  : سب بتاؤ کیا پسند ہے؟ - 
Sal_Man
 

میری پوسٹس واٹرپروف ہوتی ہیں 😍😎
یقین نہیں تو موبائل میں پانی ڈال کر دیکھ لیں 😅🙈

Sal_Man
 

میں ارتغرل ہوں.. 😁😋
اور آپ سب میرے قبیلے والے ۔✌️
حلیمہ کہاں ہو تم... 🙈🙈😂😂

Sal_Man
 

ایک آواز ہے جو میرے کانوں میں ہمیشہ گونجتی رہتی ہے😥😥
مرشد😪😢
😥😥
لو جی۔۔😏
ودیا پتیسہ ۔😝
سکیاں روٹیاں دا پتیسہ😂
لاچیاں باداماں والا پتیسہ🙊😝😂

Sal_Man
 

رونا چاہوں 😭😭
تو آنسوں نا آئے😔😔
اوپر سے میرا ہاسا بھی نکل جائے 😕😕
ایسی ہے یہ تنہائی 😂😂

Sal_Man
 

A fake smile can handle million of tears 😪😪😥😥💔💔

Funny joke
S  : جو لوگ مجھے پسند کرتے ہے ان کا شکریہ😍🙈 جو نہيں کرتے مت کرو ھم نے کونسا - 
Sal_Man
 

مجھے کہا گیا محنت کرنا۔۔ 😊
میں نے نقطہ گرا کے محبت کر ڈالی 😂🙈😅😜😂

Sal_Man
 

اپنوں نے ہی سکھایا ہے
کوٸی اپنا نہیں ہوتا 😥😥😥